پشاور میں حکومتی ارکان کی جانب سے ایک بار پھر ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی کی گئی۔
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی عارف احمد زئی کے افطارڈنر میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اکثرلوگوں نے ماسک پہنا اور نہ ہی سماجی فاصلےکا خیال رکھا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر معاون خصوصی عارف احمدز ئی نے وضاحتی بیان میں کہا کہ افطار ڈنرکا اہتمام لاک ڈاؤن اوردفعہ 144 کےنفاذ سے پہلے کیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3sYFP7g
0 comments: