وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے نظام کو یرغمال بنایا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ سے جاری اپنے پیغام میں انہوں لکھا کہ الیکشن اصلاحات کی ضرورت پہلےسے زیادہ محسوس ہوتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن سے پھرکہتا ہوں وزیراعظم عمران خان کی تجاویزپرغورکریں۔
انہوں نے کہا کہ این اے 249 میں ووٹنگ شرح سے اندازہ ہوتا ہے عوام کا انتخابی عمل سے اعتبارختم ہورہا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3vugqDP
0 comments: