Wednesday, April 21, 2021

کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے کیسز، بیوٹمز یونیورسٹی بند کردی گئی

لاک ڈاؤن

کوئٹہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث بیوٹمز یونیورسٹی بند کردی گئی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی 23مئی تک بند کردی گئی ہے اور اس دوران تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

یونیورسٹی کے زیر انتظام فائنل امتحانات 24 مئی سے شروع ہوں گے جب کہ یونیورسٹی کے انتظامی دفاتر 30 اپریل تک مکمل طور پر بند رہیں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3ne9jNa

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times