Saturday, March 13, 2021

چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا

چیئرنگ کراس مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق دھرنے میں شریک پنجاب بھر سے آئی ہیلتھ ورکزر نے رات سڑک پر گزاری اور سڑک پر ہی سوگئیں۔

ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں 25 فیصد اضا فہ کیا جائے اور سروس اسٹرکچر اسکیل اپ گریڈ کیا جائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lf39uZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times