Wednesday, March 17, 2021

امریکا میں پانی کا رنگ کیسے سبز ہوگیا؟ شہری حیران

امریکا میں پانی کا رنگ کیسے سبز ہوگیا؟ شہری حیران

امریکی ریاست شکاگو میں واقع دریا کے پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا، جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں ویسے تو شکاگو دریا کے پانی کا رنگ ہر سال 17 مارچ کو تبدیل ہوتا ہے مگر اس بار 14 مارچ کو ہی یہ منظر دیکھنے کو ملا۔

شہریوں نے سبز پانی والے دریا کی تصاویر اور ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئرکیں ، جس میں واضح طور پر پانی کو گہرے سبز رنگ کا دیکھا جاسکتا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی دن ’ایس ٹی پیٹرک ڈے‘ کی مناسبت سے ہر سال دریا میں گہرا سبز رنگ چھوڑا جاتا ہے، جس کے بعد پانی تبدیل ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شکاگو میں یہ ثقافتی رسم 1962 سے منائی جارہی ہے۔گہرے سبز (ہرے) رواں سال شکاگو کے میئر نے شہریوں کو سرپرائز دینے کے لیے چودہ مارچ کو ہی دریا میں سبز رنگ کا پانی چھوڑا ، جس کے بعد سارا کا سارا دریا ہرے رنگ کا نظر آنے لگا۔

کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bUWAef

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times