Sunday, March 14, 2021

سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا

سندھ پولیس

ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7 روزکے دوران 94 پولیس افسران اوراہل کاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسران اوراہل کاروں کی تعداد 6250 ہوگئی ہے جب کہ اب تک کورونا کے باعث 24 پولیس افسران اوراہل کارانتقال کرچکے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3rLiCWf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times