Monday, March 8, 2021

سونے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 102550 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کمی کے بعد 87920 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے کے بعد 1700 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3br5LD2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times