
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثہ میں گروپ کیپٹن بھی ہلاک ہو گیا۔ بھارتی طیارہ تربیتی پرواز پر تھا-
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فضائیہ نے ایک پیغام شیئر کیا ہے جس میں اس حادثے کی تصدیق کی گئی ہے۔
A MiG-21 Bison aircraft of IAF was involved in a fatal accident this morning, while taking off for a combat training mission at an airbase in central India.
— Indian Air Force (@IAF_MCC) March 17, 2021
بھارتی فضائیہ کے شیئر کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو حادثہ پیش آیا جس میں گروپ کیپٹن اے گپتا جان کی بازی ہار گئے۔
بھارتی فضائیہ نے طیارہ حادثے میں پائلٹ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2NoHt36
0 comments: