Thursday, February 18, 2021

پی ایس ایل میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام

پی ایس ایل میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں تماشائیوں کے لیے کراچی میں تین مقامات پر پارکنگ کا انتظام کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 6 میں تماشائیوں کے لیے پارکنگ کا انتظام حکیم سعید گراؤنڈ میں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب 2 وی آئی پیز پارکنگ چائنا گراؤنڈ اور نیشنل کوچنگ سینٹر میں بنائی گئی ہیں جب کہ پارکنگ سے اسٹیڈیم کے لیے شٹل سروس چلے گی۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا آغاز ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3k4bwJp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times