Thursday, February 4, 2021

پی ایس ایل 6، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پی ایس ایل 6، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچز کے دوران 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں جا کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی۔

آج صبح این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں پی ایس ایل کے میچز کے دوران تماشائیوں کو داخلے کی اجازت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں محکمہ صحت کے حکام کی گائیڈ لائنز کے مطابق 20 فیصد تماشائیوں کو پی ایس ایل کے گروپ میچز کے دوران اسٹیڈیم جا کر میچز دیکھنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ٹورنامنٹ کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کی اجازت کا فیصلہ کورونا مریضوں کی شرح کو دیکھنے کے بعد کیا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YI6Mz9

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times