Friday, January 15, 2021

شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کردی گئی

شدید دھند، لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کردی گئی

شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم 3 سے لاہور سے عبدالحکیم تک جب کہ لاہور سیالکوٹ موٹرو ے مکمل بند کردی گئی۔

ترجمان موٹرے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے ملتان سے خانیوال تک موٹر وے بھی بند کردی گئی ہے۔

قومی شاہراہ پر موہنلوال، مانگا منڈی ، پھول نگر ،جمبر ، پتوکی،حبیب آ باد ، رینالہ خورد اور اوکاڑہ میں بھی شدید دھند ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں حد نگاہ 50 میٹر ہے۔

ترجمان نے کہا کہ روڈ یوزرز فوگ لائٹس استعمال کر یں جب کہ مزید معلومات کےلیے موٹر وے کی ہیلپ لائن 130 اور پٹرولنگ پولیس کی ہیلپ لائن 1134پر رابطہ قائم کریں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3oPbdDZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times