Wednesday, January 20, 2021

پیپلز پارٹی پنجاب نےضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردی

پیپلز پارٹی پنجاب نےضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردی

پیپلز پارٹی پنجاب نےضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی پی 51 پر مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کی حمایت کرے گی۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اس کٹھ پتلی حکومت کا ہر قدم پر مقابلہ کریں گے۔

اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3sGg4tk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times