Monday, January 4, 2021

بلوچستان مچھ واقعہ میں اہم پیش رفت

بلوچستان مچھ واقعہ میں اہم پیش رفت

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ کمیونٹی کے جاں بحق 11 افراد کی تدفین آج کی جائے گی۔

فرقہ وارانہ دہشتگردی کا شکار تمام افراد کو کمروں میں ہاتھ پیر باندھ کر مارا گیا  تھا۔ 

 خواتین اوربچوں سمیت ورثا کا میتوں کے ساتھ کوئٹہ سبی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے،

 دھرنے کے شرکاء نے صوبائی حکومت سے قاتلوں کی گرفتار ی اور بصورت دیگر مستعفی ہونے کا مطالبہ  کیا ہے۔

ادھر کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے تحت احتجاجی ریلی نکالی گئی جبکہ نمائش چورنگی پر مظاہرہ کیا گیا اور ملتان میں شمعیں روشن کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/355bZEI

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times