Sunday, January 3, 2021

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم ٹو، تھری اور فور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، موٹر وے ایم ٹو، تھری اور فور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے۔میاں چنوں، خانیوال، ملتان، بستی ملوک، لودھراں اور بہاولپور میں شدید دھند ہے جبکہ بہاولنگر، چیچہ وطنی، ہڑپہ، کسوال اور اقبال نگر میں بھی دھند کا راج ہے۔

قومی شاہراہ پر ان علاقوں میں حد نگاہ 20 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ موٹر وے ایم ٹو، تھری اور فور کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ادھر مظفرآباد میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JJujvS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times