Tuesday, January 26, 2021

ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری سامنے آ گئی

ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری سامنے آ گئی

ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری سامنے آ گئی۔سکوک بانڈز کے لیے ایف نائن پارک کو نئے اثاثے کے طور پر گروی رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے جبکہ کابینہ آج ایف نائن پارک کو گروی رکھنے کی منظوری دے گی۔

سمری کے مطابق ایف نائن پارک کی زمین کی مالیت 930 ارب روپے ہے جبکہ سمری میں کراچی ائر پورٹ کی گروی زمین کی جگہ نیا اثاثہ تجویز کیا گیا ہے کیونکہ کراچی ائرپورٹ کی زمین عنقریب اب غیر استعمال شدہ نہیں رہے گی۔

کراچی ائرپورٹ کو گروی رکھ کر 562 ارب روپے حاصل ہو چکے ہیں۔ ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری کابینہ کو بھیجی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3cg8wrp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times