Saturday, December 12, 2020

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا، شیخ رشید احمد

اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔ شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنا مرضی زور لگا لے نتیجہ صفر بٹا صفر ہی نکلے گا۔ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیڈر کال دیتا ہے گلی محلے میں دو ما ہ سے دعوت نامے نہیں بانٹتا پھرتا اور پھر ان کی سیاسی کشتی آر پار کے بجائے منجدھار…

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو خطرناک وبا کا بھی پتہ ہے اور نیکٹا کے ہائی الرٹ کا بھی لیکن اس کے باوجود اپوزیشن کی ضد کی سیاست بند گلی کی جانب جا رہی ہے۔

شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپوزیشن کی ضد کا نتیجہ کل مایوسی اور ناکامی کی صورت میں نکلے گا اور وزیر اعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3a5ygFJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times