Saturday, December 19, 2020

اپوزیشن لوٹ کا مال بچانے کیلئے دشمنی تک جا پہنچی ہے، شہباز گل

 اپوزیشن لوٹ کا مال بچانے کیلئے دشمنی تک جا پہنچی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لوٹ کا مال بچانے کے لیے اپوزیشن ملک دشمنی تک جا پہنچی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوران وبا صنعتیں کھولنے کی مخالفت معاشی ترقی کی مخالفت تھی اور وہ معاشی ترقی جو برآمدات…

انہوں نے کہا کہ لوٹ کا مال بچانے کے لیے اپوزیشن ملک دشمنی تک جا چکی ہے اور اپوزیشن اپنے فیصلوں سے ہمارا حال بھارت جیسا کرنا چاہتی تھی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3h4WEsE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times