Saturday, December 19, 2020

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو شکست دیدی

پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو واحد چار روزہ میچ میں شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو جیتنے کے لیے 298 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن میزبان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم نے سنچریوں کی بدولت 329 رنز بنائے تھے۔

دوسری اننگز میں فاسٹ بولر نسیم شاہ اور عماد بٹ نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3p6R0co

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times