Sunday, December 20, 2020

جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا

جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا

نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد کو ماحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے موحولیات سے متعلق اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا اور پاکستانی نژاد علی زیدی کو موحولیات کا ڈپٹی مشیر مقرر کر دیا۔

امریکی نو منتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کو موحولیاتی تبدیلی کے باعث بحران کا سامنا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LUDTwH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times