کراچی کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی جس کے باعث شہری پریشان ہوگئے۔
نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئی ہیں۔
دوسری جانب نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں ٹڈیاں گلیوں سمیت لوگوں کے گھروں میں بھی موجود ہیں جس کے باعث شہری پریشان ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3lGWzMU
0 comments: