Sunday, October 4, 2020

نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے عوام کا دباؤ ہے: غلام سرور خان

غلام سرور خان

وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے عوامی مطالبے پر سوچ بچار ہو رہا ہے۔

غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ غداری کے زمرے میں آتا ہے اور نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے عوام کا دباؤ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا کڑا احتساب ہونا چاہیے، ان کا لندن میں بھی محاسبہ کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3leOuPe

0 comments:

Popular Posts Khyber Times