Monday, September 7, 2020

نوجوانوں کیلئے کارآمد تحقیق آگئی، صرف پانچ دن میں بال گرنا بند

آج کل ہر کوئی بال گرنے کا رونا رو رہا ہے
بال گرنا آج کل ایک بہت ہی عام سی بیماری ہو گئی ہے ہر کوئی بال گرنے کا رونا رو رہا ہے لیکن اب فکر کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ایک مفید نسخہ استعمال کرنے سے آپ کے بال، گھنے، مضبوط اور چمکدار ہو جائیں گے اور پانچ دن کے اندر آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے اور پانچ دن کے اندر ہی واضح فرق محسوس کریں گے۔

ضروری اشیاء

ادرک کا پانی تین کھانے کے چمچ

سرسوں کا تیل چار کھانے کے چمچ

بنانے کا طریقہ:
سرسوں کے تیل کو کسی برتن میں پکا کر نیم گرم کر لیں پھر اس نیم گرم تیل میں ادرک کا پانی بتائی گئی مقدار کے مطابق ڈال کر مکس کریں اور بالوں کی جڑوں میں نرمک ۔سے لگائیں اور پھر نرم ہاتھ سے آہستہ آہستہ مالش کریں ایک گھنٹے بعد کسی اچھے صابن سے بال دھو لیں ان پانچ دنوں میں شیمپو بالکل استعمال نہیں کرنا ان شاءاللہ بال گرنا بند ہو جائیں گے یہ عورتوں اور مردوں کے لئے یکساں مفید ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2R23jHY

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times