Saturday, September 5, 2020

اسلاميہ کالج پشاورمیں جان سینا کےنام سےجعلی طالبعلم کا داخلہ

 جان سینا
اسلاميہ کالج پشاور نےایک ایسے طلبہ کو داخلہ دیا گیا جس کا نام جان سينا اوروالد کا نام انڈر ٹيکر درج تھا۔

معاملےکی تحقیقات کےبعد معلوم ہوا کہ جعلی رول نمبر اور مارکس کے ساتھ جان سينا کا نام ميرٹ لسٹ پرآگيا۔

کالج انتظاميہ نے داخلے کو کسی کی شرارت قرار دے ديا۔

ایبٹ آباد بورڈ نے بھی جان سینا نام کے طلب علم ہونے کی تردید کردی۔

انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ آن لائن داخلوں میں ایسے واقعات پیش آتے ہیں۔

 


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3bsFXEE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times