Saturday, September 12, 2020

علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے، میت انچولی امام بارگاہ منتقل

علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے، میت انچولی امام بارگاہ منتقل

عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔

علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج چل بسے۔

مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی، علامہ ضمیر اختر نے متعدد کتابیں بھی تحریر کیں تھیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2GVwdYy

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times