منانے کے طریقے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ڈانٹ ڈپٹ بہت کم پڑتی ہے کیونکہ میرے معاملے میں وزیراعظم کافی صبر سے کام لیتے ہیں، ایسا اس لیے ہوتا کہ کیونکہ شاید وزیراعظم بھی سمجھ گئے ہیں کہ میری عادت اسی طرح کی ہے اس لیے وہ مجھے نہیں ڈانٹتے ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد تبدیلی کے قائل ہو جاتے ہیں اور دیگر پارٹیوں میں رہنے کے بعد آج بھی ان کے پرویز مشرف اور بلاول بھٹو سے تعلقات بہت اچھے ہیں۔
تاہم وزیراعظم عمران خان کو منانے کے موضوع پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ان سے عموماََ ناراض ہوتے نہیں ہیں، لیکن اگر وہ ناراض ہو جائیں تو وہ ان کو منا لیتے ہیں، منانے کے طریقے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو منانے ایک خفیہ طریقہ ہے جسے سب سے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3fqte62
0 comments: