Sunday, August 9, 2020

پھلوں کا بادشاہ اب مارکیٹ میں نئے انداز میں پیش، جانئے حیران کن تفصیلات

کولمبیا میں ایک شخص نے دیوہیکل آم اُگا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے
کولمبیا میں ایک شخص نے دیوہیکل آم اُگا کر دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے۔

کولمبیا کے ٹاؤن Guayata سے تعلق رکھنے والے German Orlando Novoa Herrera نامی شخص نے اپنے کھیت میں ایک یا دو کلو کا نہیں بلکہ4.2 کلو وزنی دیوہیکل آم اُگانے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا اور یوں دنیا کا سب سے برا آم اُگا لیا۔

کولمبین کسان کے اس آم کو گنیز بک میں رجسٹر کرنے کی درخواست دے دی گئی ہے اور تصدیق کے بعد آم کو اہل علاقہ میں بانٹا جائے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2XI6wQG

0 comments:

Popular Posts Khyber Times