رحیم یار خان فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔
فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی۔
اس دوران اسلامی تعلیمات سے متاثر اور ناصر خان سے محبت ہونے پر دو روز قبل پاکستان پہنچ گئی اور مقامی قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3iJ9EUx
0 comments: