Thursday, August 6, 2020

دنیا کے سب سے بڑے کانچ کے پل کا افتتاح کردیا، دیکھنے والے حیران رہ گئے

چین میں دنیا کے سب سے بڑے کانچ کے پل کا افتتاح کردیا گیا ہے
چین میں دنیا کے سب سے بڑے کانچ کے پل کا افتتاح کردیا گیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 526 میٹر لمبائی کے ساتھ یہ اپنی نوعیت کا سب سے طویل پُل ہے۔

سوشل میڈیا پر اس سے متعلق ویڈیوز سامنے آتی رہی ہیں، تاہم اب پہلی مرتبہ یہ عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2DLU9vF

0 comments:

Popular Posts Khyber Times