Thursday, August 27, 2020

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کا محرم الحرام کے جلوس پر حملہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کا محرم الحرام کے جلوس پر حملہ
مقبوضہ وادی میں بھارتی غاصب فوج کے مظالم کم نہ ہوئے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے محرم الحرام کے جلوس پر حملہ کر دیا۔

بھارتی فوج نے جلوس پر فائرنگ کی اور نہتے کشمیریوں پر دستی بم بھی پھینکے، ہٹ دھرم بھارتی فوج نے کشمیریوں پر آنسوگیس کا استعمال بھی کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی جبکہ عزاداروں کے جلوس پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر محرم الحرام کے جلوس نکالنے پر پابندی ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے چار دیواری کے اندر چھوٹی چھوٹی مجالس کی اجازت دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jkly7K

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times