Thursday, August 27, 2020

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کا عالمی دن30 اگست کومنایا جائیگا

دنیابھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاپتہ افراد کا عالمی دن30 اگست بروزاتوارکومنایاجائیگا۔

اس سلسلہ میں شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز منعقد ہوں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرے گا۔

اس دن کو منانے کا مقصد لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی ہے۔

لاپتہ افراد کاعالمی دن پہلی بار لاطینی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں خفیہ حراست کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے 30اگست1981 میں منایا گیا۔

جس کے بعد اسے اقوام متحدہ کے تحت باقاعدہ طور پر دنیا بھر میں منایا جانے لگا اور آج تک منایا جارہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jvGyIP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times