Thursday, July 23, 2020

اسلام آباد ہائی کورٹ کا پب جی گیم پر پابندی ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی گیم پر پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کاآن لائن گیم پب جی کو بحال کرنے کاحکم دیدیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نےمحفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے پی ٹی اے کو پب جی گیم  فوری بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔

پی ٹی اے نے شہریوں کی شکایات کے بعد پب جی پرپابندی لگائی تھی۔ پاکستان میں پب جی کنٹرول کرنیوالی کمپنی نے درخواست دائر کی تھی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jyNWnm

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times