
اداکارہ میرا نے مالی مشکلات کی وجہ سے امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی۔
میرا نے امداد کے لیے جمع کرائے گئے درخواست فارم میں اپنی عمرتینتالیس سال اور تجربہ پچیس سال ظاہر کیا ہے۔
اداکارہ نے فارم میں مزید بتایا کہ ان کا ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھر اور سات افراد زیر کفالت ہیں۔
اداکارہ میرا خصوصی طيارےسے پاکستان پہنچ گئیں
انہوں نے لکھا کہ الحمراء ہر ماہ سے مستحق فنکاروں کو پانچ ہزار روپے جاری کرتا ہے تاہم خصوصی الاونس کی مد میں فنکاروں کو پچیس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک کی امداد بھی جاری کی جاتی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3eRuXRg
0 comments: