Thursday, July 23, 2020

امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، جس کی وجہ سے سٹاک مارکیٹس گرگئیں

پاکٹ کوروناکےاثرات تیل کی مارکیٹ پر بھی پڑے۔امریکی اور برطانوی تیل کی قیمتیں گرگئیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔کورنا کیسز میں مسلسل اضافہ اس سےبے روزگاری کی شرح میں ہونے والےہوشربا اضافے سے امریکی سٹاک مارکیٹس گرگئیں۔

گزشتہ روز پاکٹ ڈوجونز میں 423پوائنٹس یا 1.6فیصد جب کہ نیسڈیک انڈیکس میں دوسو پچیس پوائنٹس یادو اعشاریہ 4فیصدکمی دیکھی گئی۔ایس اینڈپی 500انڈیکس میں بھی 1.4فیصدکمی دیکھی گئی۔

پاکٹ ماہرین کہتے ہیں سٹاک مارکیٹ میں مندی کے اثرات سوشل میڈیا کمپنیز پربھی پڑےجب کہ سرمایہ کار کانگریس کےنئےامدادی پیکج میں تاخیر کے حوالے سے بھی فکرمند ہیں۔

پاکٹ کوروناکےاثرات تیل کی مارکیٹ پر بھی پڑے۔امریکی اور برطانوی تیل کی قیمتیں گرگئیں۔

تیل کی قیمت میں 2فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔امریکی خام تیل تراسی سینٹ کی کمی کے ساتھ 41اعشاریہ سات ڈالر فی بیرل پر جب کہ برطانوی خام تیل 98سینٹس کی کمی کے ساتھ تینتالیس اعشاریہ اکتیس فی بیرل ہوگیا۔۔ پاکٹ کورنا نے امریکی کرنسی کو بھی بے قدرکردیا،،،،ستمبر دوہزار اٹھارہ کے بعد ڈالرکو پہلی بار دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں اس قدر کمی دیکھی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2ZV0mhH

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times