
چلاس کے نواحی گاؤں رونئی میں مفرور ملزمان کی تلاش میں جانے والے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ میں پانچ اہلکار شہید اور زخمی ہوئے جبکہ دو افراد بھی مارے گئے۔
شہید اہلکاروں میں جنید،شکیل، سہراب، اشتیاق اور غلام مرتضیٰ شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔
پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے میں موجود ملزمان نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3gjnM6h
0 comments: