Saturday, July 25, 2020

2 نمبر ممبر قومی اسمبلی گرفتار، کس کے روپ میں کیا کرنیوالا تھا ؟ حیران کن خبر نے سب کو چونکا دیا

لاہور
گلبرگ پولیس نے جعلی ایم این اے کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد کے مطابق ملزم جاوید قادری نے اپنا تعارف ایم این اے کے طور پر کروایا۔

ملزم سے ایم این اے کی نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔

ملزم تھانہ گلبرگ میں جعلی مقدمہ درج کروانے آیا تھا اور پولیس کے انکار پر سب انسپکٹر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3jC2wKR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times