Sunday, July 19, 2020

ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

ایرانی سکیورٹی فورسز
ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے یہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔

گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے جب کہ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3hi32LY

0 comments:

Popular Posts Khyber Times