Monday, July 27, 2020

سرکاری ملازمت کیلئے مقررہ عمر میں 15 سال کی رعایت دینے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرارر ہے گی۔

from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/30W3sRR

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times