
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری ہے اور عالمی برداری مقبوضہ کمشیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔
These atrocities by Indian Occupation forces on orders of the Hindutva Supremacist Occupation Modi govt are well documented by UN, HR orgs & intl media. A continuing silence in the face of such blatant abuse is against int human rights & humanitarian laws & must be unacceptable
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 26, 2020
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے بھارتی قابض افواج کے مظالم کی تفصیل بیان کر دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مودی کی ہندوتوا حکومت کے احکامات پر مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج مظالم کر رہی ہے جبکہ عالمی برادری کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مظالم پر خاموشی ناقابل قبول ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3dA1fja
0 comments: