
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر اور ان کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کے بارے میں سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے جانتے رہتے ہیں اورانہیں اپنا رول ماڈل بھی بناتے ہیں۔
اس باراداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئرکرائی گئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اداکارہ نے اپنی ایک تصویر میں بالی ووڈ کے مشہورگانے کے بول ’جانے کیا میں نے کہی، جانے کیا تو نہ سنی‘ بھی لکھے۔
اس کے علاوہ ماہرہ خان کی دیگر دلکش تصاویر کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے جن میں وہ مشرقی انداز کو اپنائے ہوئے ہیں اور نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2AwjRmL
0 comments: