Friday, June 19, 2020

شائستہ لودھی ایسا کام کیا کہ اب اسکا ٹی وی پر آنا آسان ہو گیا

 اپنی غلطیوں کی نشاندہی کر کے مستقبل کے حوالے سے منصوبہ بندی بھی کررہی ہوں: شائستہ لودھی
اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ زندگی کے جس کٹھن دور سے ہم گزر رہے ہیں ان حالات میں ہم نے اپنی زندگی کا جائزہ لے کر یقینا بہت کچھ سیکھا ہے۔

اپنی غلطیوں کی نشاندہی کر کے مستقبل کے حوالے سے منصوبہ بندی بھی کررہی ہوں۔

ایک انٹر ویو میں شائستہ لودھی نے کہا کہ سمجھدار انسان وہی ہے جو اپنی غلطیوں سے سیکھے اور اپنی اصلاح کرے۔

ان دنوں میں اپنی زندگی کا گہرائی سے جائزہ لیا ہے کہ میں نے کہاں کہاں غلطیاں کیں اورمجھے کیا کرنا چاہیے تھا اور میں کیا نہیں کر سکی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے مستقبل کے حوالے سے سوچ بچار کی ہے لیکن سب کو ایک نصیحت ہے کہ مایوس نہیں ہونا بلکہ مثبت انداز میں پیشرفت کی منصوبہ بندی کرنی چاہیے



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3egkgYZ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times