Monday, May 25, 2020

عید کے دن بھی کورونا وائرس کے وار جاری، کئی گھرانوں میں صف ماتم بچھ گیا

کورونا وائرس
ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1146 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 55447 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 389 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ جب کہ سندھ میں 367 اور پنجاب میں 332 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 39، اسلام آباد 14، گلگت بلتستان میں 4 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TySZsy

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times