
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی موجود ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان تھا جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی کی بھی پیش گوئی کی گئی تھی۔
سندھ اور بلوچستان سمیت پنجاب کے کچھ مقامات میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2yzRJhC
0 comments: