Wednesday, May 6, 2020

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان نےایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا تیسرا اعزازاپنے نام کرلیا۔

دوہزار چودہ سے پاکستان ویمن ٹیم کی قیادت کرنے والی ستائیس سالہ حاجرہ خان کونیا ریکارڈ قائم کرنے پر عالمی ادارے نے سند جاری کردی۔

حاجرہ خان نے بتایا کہ گزشتہ سال فرانس کے شہر لیون میں انہتر گھنٹے کا طویل مخلوط فٹبال میچ کھیلا گیا جس میں آٹھ سو کھلاڑی شامل تھے-

مزید پڑھیں: ہر کسی سے غلطی ہوتی ہے اور مجھ سے بھی ہوئی، اس پر افسوس ہے: محمد آصف

حاجرہ خان نے اس طویل ترین میچ میں شرکت کرتے ہوئے متعدد گول اسکور کیے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/3b9yVCU

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times