Saturday, May 9, 2020

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مقابلہ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں پیش آیا جہاں ملزمان ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے۔

فیصل آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزمان مقابلےمیں مارے گئے اور ان کے قبضے سے لوٹا ہوا سامان اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LamT1R

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times