Saturday, April 25, 2020

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

سونے کی قیمت میں کمی
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین دن اضافے کے بعد معمولی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 200 اور فی اونس ایک ڈالر سستا ہوگیا۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ 25 اپریل کو سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی معمولی کمی سے 97 ہزار روپے پر آگئی، دس گرام سونا 171 روپے سستا ہوکر 83 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔

 مزید پڑھیں: حکومت کا کورونا وائرس کے باعث پیٹرول کی درآمدات پر لگائی گئی پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا ایک ڈالر کی کمی سے فی اونس 1733 ڈالر کا ہوگیا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/353FPIL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times