
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم کا دورۂ کراچی موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کیا گیا ہے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل آج کراچی میں منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان کا کراچی کا آج کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث منسوخ کردیاگیا ہے۔ وزیراعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے گورنر سندھ ان منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ کراچی پاکستان کا معاشی مرکز ہے،اسے دنیا کے جدید شہروں کی صف میں لانا وزیراعظم کا وژن ہے۔@ImranKhanPTI
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) March 7, 2020
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2xkaMLZ
0 comments: