Thursday, March 5, 2020

لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو گرفتار، ایسی حرکت کردی کہ شرم سے پانی پانی ہوگئے

لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو
سابق برازیلین اور اسپین کے فٹ بال کلب بارسیلونا کے لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

رونالڈینو اپنے بھائی کے ساتھ پیراگوئے میں مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ دکھاتے ہوئے داخل ہونے کی کوشش کرتے پکڑے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ 39 سالہ کھلاڑی ایئرپورٹ حکام کو جعلی پاسورٹ دکھاتے ہوئے پکڑے گئے جس میں ان کی قومیت پیراگوئے کی درج تھی۔

سابق کھلاڑی اس سے قبل بھی غیر قانونی سرگرمیوں میں جیل جا چکے ہیں۔اس سے قبل 2015 میں رونالڈینو اور ان کے بھائی گیوبا کے مقام پر غیر قانونی طور مچھلیاں پکڑتے ہوئے پائے گئے تھے جس پر عدالت نے دونوں بھائیوں پر 85 لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کیا تھا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IlJgjd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times