Friday, March 6, 2020

وزیر اعظم عمران کا دورہِ کراچی اچانک کیوں ملتوی ہوگیا؟ تفصیلات آگئیں

وزيراعظم عمران خان
وزيراعظم عمران خان کو ہفتہ 7 مارچ کو ايک روزہ دورے پر آج کراچی جانا تھا مگر خراب موسم کے باعث دورہ منسوخ کردیا۔

وزيراعظم کو کراچی پيکج کے 3 منصوبوں کا افتتاح کرنا تھا۔ منصوبوں کا اعلان ستمبر 2018 ميں کيا گيا تھا۔

ان منصوبوں ميں سرجانی سے لسبیلہ تک سگنل فری کوریڈور شامل ہیں۔ پلوں کی تعمیر پر 2 ارب 40 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ منگھوپیر روڈ کی تعمیر و بحالی کا 4 کلومیٹر کا پہلا مرحلہ بھی مکمل ہوگيا۔

حکام کا کہنا ہے کہ منصوبے کی کل لاگت 950 ملین روپے ہے، جب کہ نشتر روڈ کی بحالی کے منصوبہ پر 650 ملین روپے خرچ کئے گئے ہيں۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39AtEEE

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times