Wednesday, March 11, 2020

جان لیوا وائرس نے زندگی کے ہر شعبے کو جکڑ لیا مگر اچانک سے آگئی عالمی منڈی سے خوشخبری

جان لیوا وائرس نے زندگی کے ہر شعبے کو جکڑ لیا مگر اچانک سے آگئی عالمی منڈی سے خوشخبری
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور آج بھی امریکی خام تیل سستا ہو گیاہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت 31 ڈالر 65 سینٹ جبکہ برینٹ کروڑ کی فی بیرل قیمت 34 ڈالر 27 سینٹ ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز میں اسٹاک مارکیٹ 38 ہزار اور 39 ہزار کی نفیساتی حد کھو چکی ہے جس کے باعث کاروباری افراد میں پریشانی کا عالم ہے۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں اچانک ناقابلِ یقین کمی، صرافہ بازاروں سے بڑی خوشخبری

یاد رہےکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 171 روپے سستا ہونے کے بعد 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39MvuCC

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times