Friday, March 6, 2020

سعودی عرب میں شاہی خاندان کی تین اہم شخصیات گرفتار، کس کے حکم پر کارروائی ہوئی؟ خبر آگئی

سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے
سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتاریاں ولی عہد محـمد بن سلمان کے حکم پر کی گئی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار افراد میں شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی ،سابق ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور نواف بن نائف شامل ہیں۔

تینوں افراد مملکت سعودی عرب میں انتہائی اثر و رسوخ کے حامل ہیں۔ شاہی شخصیات کو گرفتار کرنے کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/39wmQI3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times